ترکی، 37 غیر قانونی نقل مکان گرفتار

ضلع کرک لار ایلی میں غیرقانونی طریقے سے ملک سے باہر جانے کے خواہش مند 37 غیرملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا

405270
ترکی، 37 غیر قانونی نقل مکان گرفتار

ترکی کے ضلع کرک لار ایلی میں غیرقانونی طریقے سے ملک سے باہر جانے کے خواہش مند 37 غیرملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ایک مخبری پر جینڈر میری ڈائریکٹریٹ کی ٹیموں نے تحصیل دیمیر کھوئے میں غیرقانونی طریقے سے ملک سے باہر نکلنے کی تیاری کرنے والے تین گروپوں کی نشاندہی کی ہے۔
آپریشن میں افغانستان اور عراقی الاصل 37 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
گرفتار شدگان کو جینڈرمیری ڈائریکٹریٹ کی کاروائی کے بعد کرک لار ضلعی شعبہ نقل مکانی کی ڈائریکٹریٹ میں بھیج دیا گیاہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں