سویڈن میں ہلاک غیر ملکی باشندے کی یاد میں تقریب

سویڈن میں ٹرول ہاٹ قصبے میں آباد نسل پرستوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی یاد منائی گئی۔ سویڈن کے سینکڑوں باشندوں نے اس نسل پرستی کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اس تقریب میں شریک افراد نے موم بتیاں روش کیں اور یاد گار پر پھول چڑھائے

400625
سویڈن میں ہلاک غیر ملکی باشندے کی یاد میں تقریب

سویڈن میں ٹرول ہاٹ قصبے میں آباد نسل پرستوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی یاد منائی گئی۔
سویڈن کے سینکڑوں باشندوں نے اس نسل پرستی کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
اس تقریب میں شریک افراد نے موم بتیاں روش کیں اور یاد گار پر پھول چڑھائے۔
اس مظاہرے میں غیر ملکی دشمنی کی شدید مذمت کی گئی۔
سویڈن کے اس علاقے میں زیادہ تر غیر ملکی مہاجرین آباد ہیں۔
اپنے ہاتھ میں تلوار لیے اسکول میں داخل ہونے والے ایک مسلح شخص نے صومالیہ کے ایک طالب علم کو ہلاک کردیا تھا۔
بعد میں پولیس نے اس حملہ آور کو ہلاک کردیا ۔
اس مسلح شخص نے انٹر نٹ سے مذہب اسلام اور پناہ گزینوں کے خلاف مختلف مواد کو شئیر بھی کیا تھا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں