جنرل راحیل شریف کی بھرتیوں میں میرٹ یقینی بنانے کی ہدایت

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایف سی کی صلاحیت بڑھانے کیلئے بھرتیوں میں میرٹ یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔

394675
جنرل راحیل شریف کی بھرتیوں میں میرٹ یقینی بنانے کی ہدایت

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایف سی کی صلاحیت بڑھانے کیلئے بھرتیوں میں میرٹ یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے بتایا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پشاور میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ ایف سی کی صلاحیت بڑھانے کیلئے افرادی قوت اور آلات کا جائزہ لیا ۔ آرمی چیف نے ایف سی میں بھرتیوں کے دوران میرٹ یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ موثر تربیت سے ہی ایف سی باصلاحیت ادارہ بن سکتا ہے۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں