تین پاکستانی خواتین ٹاپ ٹین میں

پاکستان کی تین خواتین نے امسال یونیورسٹی آف لندن کے تحت منعقد ہونے والے ایل ایل بی پروگرام میں ٹاپ ٹین میں جگہ بنالی ہے ۔

331992
تین پاکستانی خواتین ٹاپ ٹین میں

پاکستان کی تین خواتین نے امسال یونیورسٹی آف لندن کے تحت منعقد ہونے والے ایل ایل بی پروگرام میں ٹاپ ٹین میں جگہ بنالی ہے ۔
یونیورسٹی آف لندن کے انڈرگریجویٹ لاز بلاگ کے مطابق پاکستانی ادارے ایس آئی ایل کی 2 طالبات زونیرہ شاہد اور زینب سمنتاش نے ایک سال میں دو فرسٹ کلاس پوزیشنوں کا ریکارڈ قائم کیا ہے جب کہ 10 فرسٹ کلاس پوزیشنزمیں ہانگ کانگ اور ملائیشیا نےایک بار پھر جگہ بنالی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں