صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات

صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال مشاورت بھی کی گئی۔ ملاقات میں فوج کی جانب سے ضرب ِ عضب آپریشن اور اس کے بعد کی صورت ِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا

317744
صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات

صدر ِ پاکستان ممنون حسین نے ایوانِ صدر میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔
اس ملاقات میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال اور مشاورت کی گئی۔ ملاقات میں ملک کی اندورنی صورتِ حال کی بارے میں مختلف پہلووں پر غور کیا گیا ۔
صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال مشاورت بھی کی گئی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں جمہوریت کی مضبوطی کے لئے پارلیمنٹ کو ساتھ لے کر چلنے اور تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کے معاملے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں فوج کی جانب سے ضرب ِ عضب آپریشن اور اس کے بعد کی صورت ِ حال اور خاص طور پر پناہ گزینوں کی ان کے گھروں کو واپسی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں