کراچی میں شدید گرمی سے1233 افراد ہلاک

سندھ کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں آٹھ سو ایک افراد جبکہ نجی طبی مراکز میں دو سو گیارہ افراد جاں بحق ہوئے۔ سندھ کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں آٹھ سو ایک افراد جبکہ نجی طبی مراکز میں دو سو گیارہ افراد جاں بحق ہوئے

322819
کراچی میں شدید گرمی سے1233 افراد ہلاک

کراچی میں اس مہینے کی بیس سے چھبیس تاریخ تک شدید گرمی اور لو سے ایک ہزار دو سو تینتیس افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
سندھ کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں آٹھ سو ایک افراد جبکہ نجی طبی مراکز میں دو سو گیارہ افراد جاں بحق ہوئے۔
سندھ کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں آٹھ سو ایک افراد جبکہ نجی طبی مراکز میں دو سو گیارہ افراد جاں بحق ہوئے۔
شہر قائد میں موسم میں بتدریج بہتری آنے کے باوجود ہلاکتوں کا سلسلہ رک نہیں رہا ۔ آٹھ روز کے دوران کراچی میں ہلاکت خیز گرمی نے ایک ہزار دو سو تینتیس افراد کی زندگیاں نگل لی ہیں ۔ دوسری جانب جناح ہسپتال ، سول ہسپتال اور عباسی شہید اور دیگر ہسپتالوں میں اب بھی سیکڑوں مریض زیر علاج ہیں جبکہ گرمی سے متاثرہ مزید مریض بھی ہسپتالوں میں پہنچ رہے ہیں۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں