وزیر اعظم نواز شریف کا پاکستانی ٹیم کو تہنیتی ہیغام

پاکستانی وزیر اعظم نے پاک کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے بقیہ دو میچوں میں بھی کامیابیوں کی تمنا کا اظہار کیا ہے

291068
وزیر اعظم نواز شریف کا پاکستانی ٹیم کو تہنیتی ہیغام

وزیراعظم محمد نوازشریف نے زمبابوے کے خلاف پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں کامیابی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے خصوصی طور پر بیٹسمینوں کی کارکردگی کو سراہا جنہوں نے اچھی بیٹنگ کرتے ہوئے ریکارڈ رنز بنائے۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ ٹیم سیریز کے بقیہ دو میچوں میں بھی بہتر پرفارمنس کا سلسلہ جاری رکھے گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں