وادی تیرہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

خیبر ایجنسی پاکستان کے 7 قبائلی علاقوں میں سے ایک ہے جو کہ افغان سرحد کے ساتھ واقع ہیں۔

270099
وادی تیرہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

اطلاع کے مطابق وادی تیرہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں کالعدم تحریک طالبان اور کالعدم لشکر اسلام کے اہم کمانڈروں سمیت 34 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ دہشت گردوں کے 6 ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔
واضح رہے خیبر ایجنسی پاکستان کے 7 قبائلی علاقوں میں سے ایک ہے جو کہ افغان سرحد کے ساتھ واقع ہیں۔
خیبر ایجنسی اور شمالی وزیر ستان میں 2014 میں پاک فوج کی جانب سے عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن شروع کیے گئے۔
آپریشن ضرب عضب اور آپریشن خیبر میں کئی علاقے عسکریت پسندوں سے سمجھوتہ کرنے کے دعوے کیے جاتے رہے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں