وزیراعظم نواز شریف سے سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

قومی سلامتی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال کیا۔ سربراہ پاک فوج شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کے حوالے سے بھی بریفنگ دی ہے اور ملک دیگر علاقوں خاص طور پر کراچی کی صورت حالت پر بھی غور کیا گیا

212633
وزیراعظم نواز شریف سے سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

پاکستان کے وزیراعظم میں محمد نوازشریف سے بری فوج کے سربراہ جنر ل راحیل شریف نے آج اسلام آبادمیں ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملکی سیکیورٹی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال جاری ہے جبکہ سربراہ پاک فوج شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کے حوالے سے بھی بریفنگ دی ہے اور ملک دیگر علاقوں خاص طور پر کراچی کی صورت حالت پر بھی غور کیا گیا ہے۔
اس ملاقات کے بعد حکومت کی جانب سے پریس ریلیز جاری کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں