صدر ممنون کی نئے سعودی شاہ کو منصب سنبھالنے پرمبارکباد

صدر مملکت نے یقین ظاہر کیا کہ نئے سعودی فرمانروا کے دور حکومت میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات نئی بلندیوں کو چھوئیں گے۔ صدر ممنون حسین نے سعودی عرب کے نئے فرمانروا سلمان بن عبد العزیز کومبارکباد دی ہے۔

196561
صدر ممنون کی نئے سعودی شاہ کو منصب سنبھالنے پرمبارکباد

صدر ممنون حسین نے نئے سعودی شاہ  سلمان کو منصب سنبھالنے پرمبارکباد پیش کی ہے۔ 
صدر مملکت نے یقین ظاہر کیا کہ نئے سعودی فرمانروا کے دور حکومت میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات نئی بلندیوں کو چھوئیں گے۔
صدر ممنون حسین نے سعودی عرب کے نئے فرمانروا سلمان بن عبد العزیز کومبارکباد دی ہے۔
نئے سعودی فرمانروا کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ شاہ سلمان اپنے پیشرو کی طرح پاکستان کے عظیم دوست ہیں۔
انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ نئے سعودی فرمانروا کے دور حکومت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات نئی بلندیوں کو چھوئیں گے۔
صدر ممنون حسین نے کہا کہ شاہ سلمان بن عبد العزیز امت مسلمہ کے درمیان اتحاد کے فروغ اور انتہا پسندی کے خاتمے کے خواہاں ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں