شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ ،تین افراد ہلاک دو زخمی

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں ایک گاڑی پر ڈرون حملے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں ۔

151475
شمالی وزیرستان  میں ڈرون حملہ  ،تین افراد  ہلاک دو زخمی

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں ایک گاڑی پر ڈرون حملے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں ۔شمالی وزیرستان کی مختلف علاقوں میں چار دنوں میں پانچویں بار ڈرون حملہ کیا گیا ہے ۔ ان حملوں میں اب تک 26 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔واضح رہے کہ امریکہ کی جانب سے ڈرون حملوں اور بھارت کی جانب سے سرحدی فائرنگ کا سلسلہ ایک ساتھ شروع ہوا ہے جس سے دونوں ممالک کے آپس میں گٹھ جوڑ کے عزائم سامنے آنے لگے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں