جنرل راحیل کی وزیراعظم نوازشریف کیساتھ ملاقات

پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملک میں جاری سیاسی بحران اور تعطل جیسے اہم معاملات پر مشاورت کی ہے ۔

106567
جنرل راحیل کی وزیراعظم نوازشریف کیساتھ ملاقات


پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملک میں جاری سیاسی بحران اور تعطل جیسے اہم معاملات پر مشاورت کی ہے ۔ دونوں رہنماوں نے ملاقات میں سیاسی مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا. دونوں‌ رہنمائوں نے مذاکرات کے ذریعے بہترین قومی مفاد میں معاملے کے جلد حل پر بھی اتفاق کیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں