ضرب عضب جاری،30 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کا شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی کیساتھ جاری ہے ۔ حالیہ کاروائی میں 30 دہشتگرد وں کو ہلاک اور ان کے چھ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا ہے ۔

263196

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقوں مرسی خیل، دتہ خیل اور کمشام میں آج پاک فوج کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں تیس دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کا سخت محاصرہ کیا گیا ہے۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں