شمالی وزیر ستان میں امریکی ڈرون حملے 18 افراد ہلاک

شمالی وزیر ستان میں امریکی ڈرون حملوں کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے ۔تاہم فی الحال یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کا تعلق شہریوں سے ہے یا دہشت گردوں سے ۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کیمطابق پاکستان میں ابتک ڈرون حملوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3300 سے زائد ہے جن میں سے اکثریت سویلین کی ہے ۔

131529
 شمالی وزیر ستان میں امریکی  ڈرون حملے 18 افراد ہلاک

پاکستان میں ضرب عضب کاروائی جاری ہے۔ دریں اثناء شمالی وزیر ستان میں امریکی ڈرون حملوں کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے ۔تاہم فی الحال یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کا تعلق شہریوں سے ہے یا دہشت گردوں سے ۔
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کیمطابق پاکستان میں ابتک ڈرون حملوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3300 سے زائد ہے جن میں سے اکثریت سویلین کی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں