آپریشن ضربِ عضب میں مزید 35 دہشت گرد ہلاک

131234
آپریشن ضربِ عضب میں مزید 35 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی اطلاع کے مطابق شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضربِ عضب میں بدھ کو تازہ فضائی حملوں مزید 35 شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کیطرف سے وادی شوال پر بمباری کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے دہشتگرد علاقے سے فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے ٹھکانوں کا سخت محاصرہ کر لیا گیا ہے۔
ادھر، آپریشن کے باعث نقل مکانی کرنے والوں کی مدد کے لیے پشاور، بنوں، ڈی آئی خان اور ٹانک میں ریلیف کا کام بھی تندہی سے جاری ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں