ایران نے خلیج بصرہ میں دو آئل ٹینکروں کو قبضے میں لے لیا

ایرانی بحریہ نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ  خلیج بصرہ میں ابو موسی جزیرے کے جنوب میں 22 لاکھ 80 ہزار لیٹر  غیر قانونی ایندھن اور جہاز کے تیرہ رکنی عملے کو  جبکہ ایک دیگر ٹینکر سے 23 لاکھ لیٹر  ایندھن اور عملے کے اکیس افراد کو  حراست میں لے لیا

2073397
ایران نے خلیج بصرہ میں دو آئل ٹینکروں کو قبضے میں لے لیا

 ایران نے خیج بصرہ  میں45 لاکھ 80 ہزار ٹن  سے  بھرے دو ٹینکروں کو قبضے میں لے لیا ۔

 فارس خبر ایجنسی کے مطابق ، پاسبان انقلاب ایران  کی بحریہ نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ  خلیج بصرہ میں ابو موسی جزیرے کے جنوب میں 22 لاکھ 80 ہزار لیٹر  غیر قانونی ایندھن اور جہاز کے تیرہ رکنی عملے کو  جبکہ ایک دیگر ٹینکر سے 23 لاکھ لیٹر  ایندھن اور عملے کے اکیس افراد کو  حراست میں لے لیا ۔

 



متعللقہ خبریں