سعودی عرب نے 12 سال بعد دمشق میں اپنا سفارت خانہ کھول دیا

دمشق انتظامیہ کی گزشتہ سال عرب لیگ میں واپسی  کے بعد  سعودی عرب نے  شام کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کیا تھا

2144600
سعودی عرب نے 12 سال بعد دمشق میں اپنا سفارت خانہ کھول دیا

 سعودی عرب  نے 12 سال بعد  دمشق میں اپنا سفارت خانہ  کھول دیا ہے ۔

 سعودی  خبر ایجنسی SPA کے مطابق،سعودی عرب نے  دمشق کے لیے فیصل بن سعود المجفیل کو سفیر مقر کیا ہے۔

 سال 2011 میں  شام کی خانہ جنگی کے نتیجے میں  سعودی عرب نے اپنا سفارت خانہ بند کر دیا تھا۔

دمشق انتظامیہ کی گزشتہ سال عرب لیگ میں واپسی  کے بعد  سعودی عرب نے  شام کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں