شمالی عراق میں 2 دہشت گرد جہنم واصل

نہ تو عراق اور نہ ہی شام کے شمالی علاقے  دہشت گردوں کے لیے محفوظ ہیں، ترکو وزارت دفاع

1920159
شمالی عراق میں 2 دہشت گرد جہنم واصل

شمالی عراق میں پنجہ کلیدآپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت دفاع  کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ"نہ تو عراق اور نہ ہی شام کے شمالی علاقے  دہشت گردوں کے لیے محفوظ ہیں۔ ہماری بہادر ترک مسلح افواج نے PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا  ہے  جن کا انہوں نے شمالی عراق میں آپریشن پنجہ کلید  کے علاقے میں پتہ لگایا تھا ۔"

 



متعللقہ خبریں