شمالی عراق میں 11 دہشت گردوں جہنم واصل

علاقوں میں تعین کردہ  PKK کے 11 دہشت گردوں کو  ہماری ترک مسلح افواج نے غیر فعال بنا دیا

1917267
شمالی عراق میں 11 دہشت گردوں جہنم واصل

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 11 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا  گیا  ہے کہ "شمالی عراق میں دہشت گردوں کا صفایا مؤثر طریقے سے اور فیصلہ کن طور پر جاری ہے۔حکورک پنجہ کلید  علاقوں میں تعین کردہ  PKK کے 11 دہشت گردوں کو  ہماری ترک مسلح افواج نے غیر فعال بنا دیا  ہے۔"

کل بھی PKK/YPG کے  دہشت گردوں کو ترک مسلح افواج نے شمالی شام کے شاخ  زیتون کے علاقے میں بے اثر کر دیا تھا۔



متعللقہ خبریں