یمن :حوثیوں اور مسلح قبائل کے بیچ جھڑپ،دو ہلاک دو زخمی

شمالی یمن  میں سعودی سرحد کے قریب ال جوف میں ہونے والی جھڑپ میں ایرانی نواز حوثیوں میں سے دو ہلاک اور دو زخمی ہو گئے

1903290
یمن :حوثیوں اور مسلح قبائل کے بیچ جھڑپ،دو ہلاک دو زخمی

 شمالی یمن  میں سعودی سرحد کے قریب ال جوف میں ہونے والی جھڑپ میں ایرانی نواز حوثیوں میں سے دو ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

 مقامی ذرائع کے مطابق، الجوف شہر میں یمنی حکومت کی حمایت میں موجود مسلح قبائلی ارکان اور حوثی ملیشیا کے درمیان پر تشدد جھڑپیں ہوئیں۔

کئی گھنٹوں تک جاری جھڑپوں کے نتیجے میں حوثیون کے دو اہم کارندے ہلاک اور دو زخمی  ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ حوثی ملیشیا  کی ایک گاڑی بھِ تباہ کر دی گئی ہے۔

 دریں اثنا، یمنی فوج  نے ایرانی نواز حوثیوں  کے دو ڈرونز بھی  گرا دیئے ہیں۔۔

فوج کے شعبہ اطلاعات نے تحریری بیان میں کہا ہے کہ فضائی دفاعی قوتوں نے الجوف کے علاقے میں حوثیوں کے دو ڈرونز بھی گرائے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں