شیراز میں مسلح حملہ ہم نے کیا تھا : داعش کا بیان

یاد رہے کہ  صوبہ فارس کے شہر شیراز میں ایک مسلح حملہہوا تھا جس میں فارس کے نائب گورنر اسماعیل مُہیبی پور سمیت 15 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوئے تھے

1898375
شیراز میں مسلح حملہ ہم نے کیا تھا : داعش کا بیان

 ایرانی صوبہ فارس کے شہرشیراز میں 15 افراد کے قتل  کی ذمے داری داعش نے قبول کرلی ہے ۔

 داعش نے اپنا بیان تنظیم کی نام نہاد خبر ایجنسی کی معرفت سے جاری کیا ہے۔

 اس بیان میں بتایا گیا ہے کہ  شیراز میں واقع شاہ چراغ درگاہ پر ہوئے حملے کی ذمے داری داعش قبول کرتی ہے۔

یاد رہے کہ  صوبہ فارس کے شہر شیراز میں ایک مسلح حملہ ہوا تھا جس میں فارس کے نائب گورنر اسماعیل مُہیبی پور سمیت 15 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوئے تھے ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں