پی کےکے کی ناجائز موجودگی ترکی کے آپریشنز کی وجہ ہے:عراقی کردی انتظامیہ

عراقی کردی علاقائی انتظامیہ کے حکومتی ترجمان چوتیارعادل نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم پی کےکے کی خطے میں ناجائز موجودگی کی وجہ سے ترکی آپریشن کر رہا ہے

1772854
پی کےکے کی ناجائز موجودگی ترکی کے آپریشنز کی وجہ ہے:عراقی کردی انتظامیہ

عراقی کردی علاقائی انتظامیہ کے حکومتی ترجمان چوتیارعادل نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم پی کےکے کی خطے میں ناجائز موجودگی کی وجہ سے ترکی آپریشن کر رہا ہے۔

عادل نے کابینہ اجلاس کےبعد منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ترکی کےخطے میں آپریشنز  کی اصل وجہ پی کےکے کی غیر قانونی موجودگی ہے جسے نہ تو کردستان کے علاقے،نہ ہی حکومت اور نہ ہی کسی اور بااختیار ادار ےنے قبول کیا ہے۔

 عادل نے بتایا کہ پی کےکے  عر اقی کردی انتظامیہ  نے مقامی عوام کا جینا دوبھر کر رکھا تھا جس کی وجہ سے ہزاروں دیہات خالی اور عوام بے  گھر ہوچکے تھے۔

 

 



متعللقہ خبریں