یمنی فوج کا آپریشن،صوبہ تائز کے ایک شہر پر قبضہ

فوج کے مطابق،  تائز-تربہ  شاہراہ کو بند کرتےہوئے باغی البیرین نامی علاقے تک رسائی کو روک رہے ہیں جس پر ہمیں آپریشن شروع کرنا پڑا تاکہ علاقے میں امن و امان بحال ہو سکے۔

1477263
یمنی فوج کا آپریشن،صوبہ تائز کے ایک شہر پر قبضہ

 یمنی فوج  کی تائز صوبے  میں موجوداماراتی نواز فوجیوں کے خلاف  آپریشن کے دوران جھڑپ میں ایک فوجی  اور ایک عام شہری ہلاک ہو گئے۔

 فوج کے مطابق،  تائز-تربہ  شاہراہ کو بند کرتےہوئے باغی البیرین نامی علاقے تک رسائی کو روک رہے ہیں جس پر ہمیں آپریشن شروع کرنا پڑا تاکہ علاقے میں امن و امان بحال ہو سکے۔

 یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یمنی فوج نے  صوبہ تائز کے ایک شہر نشمہ پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے جہاں ہوئی جھڑپ میں ایک فوجی سمیت ایک عام شہری ہلاک ہو گیا ۔

 واضح رہے کہ  یمنی صدر  عبدالربوہ منصور ہادی نے  معتحدہ عرب امارات نواز کمانڈر عدنان الحمادی کی جگہ عبدالرحمان الشمسانی کو تعینات کیا تھا۔

متعللقہ خبریں