شاخِ زیتون آپریشن کے علاقے سے PKK/YPG کے 2 دہشت گرد گرفتار

شاخِ زیتون آپریشن کے علاقے میں دہشت گردی کی کاروائیوں میں مصروف PKK/YPG کے 2 دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے ہیں: ترکی وزارت دفاع

1459665
شاخِ زیتون آپریشن کے علاقے سے PKK/YPG کے 2 دہشت گرد گرفتار

شام میں ترکی کی طرف سے جاری شاخِ زیتون آپریشن کے علاقے میں PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق شاخِ زیتون آپریشن کے علاقے میں امن و امان کی فضاء میں خلل کے لئے دہشت گردی کی کاروائیوں میں مصروف PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کی نشاندہی کی گئی۔

دہشت گردوں کو اپنے مذموم عزائم کو پورا کرنے سے پہلے گرفتار کر لیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں