اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی فلسطین پر بمباری

فلسطینی وزارتِ صحت  نے اس حملے کے دوران کسی شخص کے ہلاک  یا زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی

1444441
اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی فلسطین پر بمباری

اسرائیلی لڑاکا طیارو ں نے غزہ  کی پٹی  کے مرکزی علاقے   کے کھیتوں  پر بمباری کی۔

فلسطینی وزارتِ صحت  نے اس حملے کے دوران کسی شخص کے ہلاک  یا زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچائے ادرائے  نے سماجی میڈیا  پیج کے ذریعے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی سے اسرائیلی سرحدوں کے اندر راکٹ داغا گیا   اور اس کے بعد اسرائیل میں سائرن بجائے گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں