شام:پی کےکے کی چشمہ آپریشن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  اور  شام کی قومی فوج  کے درمیان جھڑپ ہوئی

1403101
شام:پی کےکے کی چشمہ آپریشن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

 شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  اور  شام کی قومی فوج  کے درمیان جھڑپ ہوئی۔

ترک  سرحد سے ملحقہ رسول العین کے جنووب میں  تل تامر کےے قریب  پی کےکے  کے دہشتگردوں نے  شامی قومی فوج  کی چھاونی میں داخٖل ہونے کی کوشش کی  جس پر جھڑپ شروع ہو گئی۔

اس جھڑپ میں کافی شدت پیداا ہو گئی مگر فوج  نے پی کےکے کے علاقے میں داخلے کو ناکام بنا دیا ۔

 واضح رہے ےکہ  ترکی نے گزشتہ سال نو اکتوبر کے روز مشرقی دریائے فرات   اور بارہ اکتوبر کو رسول  العین  کو دہشتگردوں  سے پاک کر دیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں