عراق : فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ،3 فوجی ہلاک 12 زخمی

عراق میں موجود ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کے نتیجے میں امریکی سربراہی میں قائم اتحاد فوج کے تین اہلکار مارے گئے ہیں

1376890
عراق :  فوجی اڈے پر  راکٹوں سے  حملہ،3 فوجی ہلاک 12 زخمی

عراق میں موجود ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کے نتیجے میں امریکی سربراہی میں قائم اتحاد فوج کے تین اہلکار مارے گئے ہیں۔

 مرنے والے ایک فوجی کا تعلق برطانیہ جبکہ دو کا امریکہ سے ہے۔

 تاجی فوجی  اڈے پر کیے گئے اس راکٹ حملے میں 12 دیگر فوجی زخمی بھی ہوئے۔

 بتایا گیا ہے کہ  اس فوجی اڈے پر  18 راکٹ داغے گئے البتہ ابھی تک یہ واضح نہیں کہ یہ حملہ کس نے کیا تاہم عراقی   حکام  کو چند کلومیٹر دور ایک ایسی گاڑی ملی جس میں راکٹ داغنے کے لیے رد وبدل کیا گیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں