عراق، کرکوک میں بیک وقت تین بم دھماکے

ان بموں کو  پہلے سے علاقوں میں نصب کیا گیا تھا اور اس میں  عام شہریوں کو ہدف بنایا گیا

1315224
عراق، کرکوک میں بیک وقت تین بم دھماکے

عراقی شہر کرکوک کے مرکزی علاقے میں بیک وقت تین دھماکوں میں 16 افراد زخمی ہو گئے۔

سیکورٹی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق کرکوک کے احمد آغا بازار میں 2 جبکہ دومیز محلے  میں ایک ۔ایک دستی بم کا  یکے بعد دیگر ے دھماکہ کیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ ان بموں کو  پہلے سے علاقوں میں نصب کیا گیا تھا اور اس میں  عام شہریوں کو ہدف بنایا گیا ہے۔

ان دھماکوں  کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی تو اس سے ملتے جلتے دھماکوں کو اس سے قبل داعش نے اپنے سر مول لیا تھا۔



متعللقہ خبریں