یمن: حوثی باغیوں اورسرکاری فوجیوں کے درمیان جھڑپ،25 باغی ہلاک متعدد زخمی

یمنی صوبہ الحجہ  میں سرکاری فوج  اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپ میں 25 حوثی مارے گئے

1293706
یمن: حوثی باغیوں اورسرکاری فوجیوں کے درمیان جھڑپ،25 باغی ہلاک متعدد زخمی

 یمنی صوبہ الحجہ  میں سرکاری فوج  اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپ میں 25 حوثی مارے گئے۔

یمنی فوج  کےمطابق ، حوثیوں نے  شمالی صوبوں  عبس اور الحجہ  سمیت  مغربی علاقے  التینہ  میں حملے کیے ۔

 ان حملوں کے بعد  ہونے والی جھڑپ میں  25 حوثی باغی مارے گئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔

 یاد رہے کہ ایک طویل عرصے سے  سیاسی عدم استحکام  کے شاکر ملک یمن میں   حکومت اور  حوثی باغیوں کے درمیان  جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔



متعللقہ خبریں