شام: روسی و اسد انتظامیہ کے طیاروں کی شدید بمباری،6 عام شہری ہلاک

شام میں اسد انتظامیہ اور روس کے جنگی طیاروں نے ادلب کے محفوظ علاقے  پر گزشتہ روز  شدید بمباری کی جس میں 6 افراد ہلاک ہو گئے

1255213
شام: روسی و اسد انتظامیہ کے طیاروں کی شدید بمباری،6 عام شہری ہلاک

 شام میں   اسد انتظامیہ   اور روس کے جنگی طیاروں نے  ادلب کے    محفوظ علاقے  پر گزشتہ روز  شدید بمباری کی جس میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

 ان طیاروں نے  مرۃ النعمان ، خان شیخون،تمانیہ ،مرۃ الثمرہ ،جبالہ، بسیدہ،رقایہ،اور دیر الشرق  نامی دیہاتوں  سمیت  حامہ کے شمالی علاقوں  پر بھی بمباری کی ۔

 بتایا گیا ہے کہ  ان حملوں میں 6 عام شہری ہلاک ہوئے۔

 



متعللقہ خبریں