غزہ کی اقتصادی صورتِحال غیر معمولی حد تک مخدوش ہے: اقوام متحدہ

غزہ کا محاصرہ جاری رہنے کی وجہ سے سماجی اور دیگر مشکلات سے دوچار ہیں

1229473
غزہ کی اقتصادی صورتِحال غیر معمولی حد تک مخدوش ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار نے غزہ کا ظالمانہ محاصرہ جاری رہنے کی وجہ سے اس علاقے کی اقتصادی صورتحال غیر معمولی حد تک ابتر ہو جانے کی بابت خبردار کیا ہے۔

اقوام متحدہ سے وابستہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے امدادی ادارے انروا کے آپریشنل ڈائریکٹر میتھیس شمالی نے غزہ کے باشندوں کی سماجی اور اقتصادی مشکلات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں طبی مراکز جن کی تعداد 20 سے زائد ہے، غزہ کا محاصرہ جاری رہنے کی وجہ سے سماجی اور دیگر مشکلات سے دوچار ہیں۔



متعللقہ خبریں