شام: اسد نواز فوج کے فضائی حملے،6 عام شہری ہلاک

شام میں اسد انتظامیہ  کے جنگی طیاروں نے  ادلب کے بعض شہری علاقوں   پر گزشتہ سب بمباری کی جس میں  6 افراد ہلاک ہو گئے

1208385
شام: اسد نواز فوج کے فضائی حملے،6 عام شہری ہلاک

شام میں اسد انتظامیہ  کے جنگی طیاروں نے  ادلب کے بعض شہری علاقوں   پر گزشتہ سب بمباری کی جس میں  6 افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ  اسد نواز  فوج اور  ایران نواز دہشتگردوں    نے  ادلب کے قفرنبل اور خان شیخون  نامی قصبوں  اور دیگر دیہاتوں پر  فضائی حملے کیے  جن میں 6  عام شہری ہلاک ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں