لبنانی سرحد پر موجود سرنگیں تباہ کرنے کا سلسلہ جاری

اسرائیلی فوج نے  لبنانی  سرحد  پر  حزب اللہ کی طرف  سے کھودی گئی  سرنگوں کو تباہ کر نا جاری رکھا ہوا ہے

1111056
لبنانی سرحد پر موجود سرنگیں تباہ کرنے کا سلسلہ جاری

اسرائیلی فوج نے  لبنانی  سرحد  پر  حزب اللہ کی طرف  سے کھودی گئی  سرنگوں کو تباہ کر نا جاری رکھا ہوا ہے ۔

 اسرائیلی فوج کے مطابق ، سرنگوں کو تباہ کرنے کا منصوبہ  "شمالی ڈھال" نامی آپریشن   کے تحت شروع کیا گیا ہے جس کے تحت 4 دسمبر سے   لبنان کی سرحد کے قریب حزب اللہ کی طرف سے  کھودی گئی4 سرنگیں    دریافت کی گئی تھیں۔

 دوسری جانب اقوام متحدہ      نے بھی     اسرائیلی فوج کی طرف سے  4 سرنگوں  کی بازیابی  کی تصدیق  کی تھی  ۔



متعللقہ خبریں