ایران: سیلاب کے نتیجے میں 4 افراد لا پتہ
ایران کے صوبے گیلان میں سیلاب کے نتیجے میں 4 افراد لا پتہ ہو گئے
1094452
ایران کے صوبے گیلان میں سیلاب کے نتیجے میں 4 افراد لا پتہ ہو گئے ہیں۔
فارس خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے ایران ہلال احمر تنظیم کے سربراہ مرتضیٰ سلیمی نے کہا ہے کہ گیلان میں سیلابی ریلے کی لپیٹ میں آ کر 4 افراد لا پتہ ہو گئے ہیں۔
سلیمی نے حالیہ 48 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کی وجہ سے ملک کے 11 صوبوں میں آنے والے سیلاب کی طرف توجہ مبذول کرواتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب زدہ صوبوں کے 23 شہروں اور تحصیلوں میں تلاش و بچاو کا کام جاری ہے۔
متعللقہ خبریں
اسرائیل عید کے مقدس تہوار کی پراوہ کیے بغیر خونریزی کو جاری رکھے ہوئے ہے
اسرائیل کے غزہ کے شیخ رضوان محلے پر حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جان کی بازی ہار گئے
ہم اسرائیل کے ساتھ کشیدگی کو بڑھانے کے حق میں نہیں، میقاتی
"ہم اسرائیل کی خلاف ورزیوں اور قتل و غارت کی منظم کارروائیوں کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ "