شام: داعش کے خلاف کاروائی،38 افراد ہلاک

انسانی حقوق کے اداروں کے مطابق، شام میں شدت پسند گروپ"داعش" کے خلاف جاری کارروائیوں میں 32 عام شہریوں سمیت مزید 38 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

1087306
شام:  داعش کے خلاف کاروائی،38 افراد ہلاک

انسانی حقوق کے اداروں کے مطابق، شام میں شدت پسند گروپ"داعش" کے خلاف جاری کارروائیوں میں 32 عام شہریوں سمیت مزید 38 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

انسانی حقوق کے  شامی  ادارے کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ  کی قیادت میں قائم عالمی اتحادی فوج نے  گزشتہ  روز دیر الزور کے نواحی علاقے میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 32 عام شہریوں سمیت 38 افراد مارے گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ اتحادی فوج کی بمباری  سے  دہشتگردوں  کے  22  اہل خانہ    مارے گئے ہیں جن میں سے چار بچے شامل ہیں۔

 خیال رہے داعش نے  شام کے  3 اعشاریہ 3 فیصد علاقوں پر  اپنا قبضہ جما رکھا ہے  ۔



متعللقہ خبریں