غزہ کی پٹی پر واقع ایک موبائل ڈسپنسری کو اسرائیل فوج نے نشانہ بنا ڈالا
حملے کا کس طریقے سے ارتکاب کیے جانے پر تفصیلات فراہم نہ کرنے والے اس اعلان کے مطابق خیمے کو شدید نقصان پہنچا ہے
غزہ کی وزارتِ صحت نے اطلا ع دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے سرحدی علاقے کے جوار میں ایک مقام کو نشانہ بنایا ہے۔
وزارت کے ترجمان اشرف الاقدرا کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوب مشرق میں واقع حوزہ گاؤں میں حفظان ِ صحت کی خدمات فراہم کرنے والے ایک خیمے کو اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایاہے۔
حملے کا کس طریقے سے ارتکاب کیے جانے پر تفصیلات فراہم نہ کرنے والے اس اعلان کے مطابق خیمے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
علاوہ ازیں اس دوران کسی کے زخمی یا پھر ہلاک ہونے کے حوالے سے بھی کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔
خیال رہے کہ وزارت ِصحت نے "عظیم واپسی مارچ" کے مظاہروں میں اسرائیلی مداخلت کے نتیجے میں زخمی فلسطینیوں کے علاج معالجے کے لیے سرحدوں کے قریب ایک موبائل ڈسپنسری قائم کی تھی۔
متعللقہ خبریں
اسرائیل کا جوہری خطرہ خطے کے ممالک کو اپنے موقف پر نظرثانی کرنے پر مجبور کرے گا، ایران
ایران فلسطین اور اسرائیل کے درمیان "دو ریاستی" حل کے حق میں نہیں