ایران: فوجیوں کے خلاف بیان،اصلاح پسند رہنما کو جیل کی سزا

ایران  میں  ایک اصلاح پسند  سیاسی جماعت  کارگزارانِ سازندگی  کے  رہنما  غلام حسین قرباشجی کو ریاستی نظام کے خلاف بیان بازی کے الزام میں قید کی سزا دی گئی ہے

1033507
ایران: فوجیوں کے خلاف بیان،اصلاح پسند رہنما کو جیل کی سزا

ایران  میں  ایک اصلاح پسند  سیاسی جماعت  کارگزارانِ سازندگی  کے  رہنما  غلام حسین قرباشجی کو    ریاستی نظام    کے خلاف بیان بازی کے الزام میں قید کی سزا دی گئی ہے ۔

  اصلاح پسند  رہنما کو   اس حوالے سے  1 سال  قید کی سزا کا حکم سنایا گیا ہے۔

   قرباشجی نے   گزشتہ سال اصفہان میں   خطا ب کے دوران شام   میں لڑنے  والے فوجیوں کے خلاف حقارت آمیز زبان کا استعمال کیا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں