اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ

اسرائیل کے جنگی طیاروں کا غزہ کی پٹّی کے علاقے بیت اللحیہ پر فضائی حملہ، 2 افراد زخمی

1026138
اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹّی کے علاقے بیت اللحیہ پر فضائی حملہ کیا ہے۔

جس علاقے پر حملہ کیا گیا ہے دعوے کے مطابق  اس سے قریبی علاقے میں  اسرائیل کی طرف آتشی پتنگیں اور غبارے پھینکنے والے افراد موجود ہیں۔

ابتدائی اندازے کے مطابق حملے میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ حملے میں آتشی پتنگیں اور  غبارے پھینکنے والے افراد  کی گاڑی کو ہدف بنایا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں