عراقی فضائیہ کی داعش کے خلاف کاروائی،15 دہشتگرد ہلاک

عراقی فضائیہ نے مشرقی  شہر  دیالہ پر حملے میں داعش کے 15 دہشتگرد ہلاک کر ڈالے

1017335
عراقی فضائیہ کی داعش کے خلاف کاروائی،15 دہشتگرد ہلاک

عراقی فضائیہ نے مشرقی  شہر  دیالہ پر حملے میں داعش کے 15 دہشتگرد ہلاک کر ڈالے۔

 مقامی محکمہ پولیس  کے ایک عہدے دار حبیب الشمری  نے بتایا کہ  ہمیں اطلاع ملی تھی کہ  دہشتگرد  ایک بڑے حملے کی تیاری میں ہیں جس پر  یہ کاروائی کی  گئی  جس میں 15 دہشتگرد  مارے گئے  اور ان کی 3 گاڑیاں بھی تباہ کر دی گئیں۔

عراقی وزیراعظم حیدر العبادی   نے  دسمبر 2017   میں  کہا تھا  کہ  داعش کا ملک سے صفایا کر دیا گیا ہے مگر تاحال  اس تنظیم کے بعض   دہشتگرد عناصر   ملک میں   دہشتگرد  حملوں میں مصروف ہیں۔



متعللقہ خبریں