یمن:سرکاری فوج اور حوثیوں کے درمیان جھڑپ،50 باغی ہلاک

یمن میں سرکاری  فوج اور حوثیوں کے درمیان جھڑپ میں  50 حوثی باغی ہلاک ہو گئے

990951
یمن:سرکاری فوج اور حوثیوں کے درمیان جھڑپ،50 باغی ہلاک

یمن میں سرکاری  فوج   اور حوثیوں کے درمیان جھڑپ میں  50 حوثی باغی ہلاک ہو گئے۔

 یمنی فوج  کےمطابق ،مغربی علاقہ الجاہ اب  ہمارے کنٹرول میں ہے  جہاں گزشتہ روز  حوثیوں کے ساتھ گھمسان کی لڑائی ہوئی تھی ۔

 فوج نے  علاقے میں کاروائی کے دوران  بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا ہے  ۔

دریں اثنا٫ ، جنوب مغربی شہر شبوہ  میں ایک فوجی گاڑی کو نشانہ بنا یا گیا جس میں 2 فوجی ہلاک اور5 زخمی ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں