شمالی شام: عمارت میں دھماکے ،آگ کے شعلےترکی سے بھی دیکھے گئے

شمالی شام کے علاقے حسکہ  کی ایک عمارت میں یکے بعد دیگرے دھماکے ہوئے جس کے بعد مکینوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے

958860
شمالی شام: عمارت میں دھماکے ،آگ کے شعلےترکی سے بھی دیکھے گئے

شمالی شام کے علاقے  حسکہ    کی ایک عمارت میں یکے بعد دیگرے دھماکے ہوئے ۔

 دھماکے کے بعد  علاقے میں  کافی تعداد میں ایمبولینسیں   اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں  پہنچ گئیں  اور    مکینوں سے    کردی زبان میں  اعلان کرتےہوئے کہا کہ وہ  گھروں سے باہر نہ نکلیں ۔

 مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ  یہ دھماکہ  شام میں مصروف  دہشتگرد تنظیم  پی وائی ڈی    کے اسلحے کے گودام  میں  ہوا ہے  جو اس عمارت میں موجود تھا ۔



متعللقہ خبریں