شمالی عراق میں ترک مسلح افواج کی کامیاب فضائی کاروائی

شمالی  عراق کے ہاکرک  علاقے پر فضائی حملہ کیا گیا  جس دوران دہشت گردوں کے زیرِ استعمال 13 اہداف کو  تباہ کر دیا گیا

945915
شمالی عراق میں ترک مسلح افواج کی کامیاب  فضائی کاروائی

ترک مسلح افواج کی  دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں تسلسل سے جاری ہیں۔

شمالی عراق  پر فضائی  حملے میں  علیحدگی پسند تنظیم کے 14 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

مسلح افواج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق شمالی  عراق کے ہاکرک  علاقے پر فضائی حملہ کیا گیا  جس دوران دہشت گردوں کے زیرِ استعمال 13 اہداف کو  تباہ کر دیا گیا۔

ترک لڑاکا طیارے اس آپریشن کو کامیابی سے   ہمکنار کرنے کے بعد اپنے اڈوں کو لوٹ آئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں