اسرائیلی فوج کی مداخلت سے 44 فلسطینی زخمی
امریکی صدر کے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد سے فلسطین میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں
898115
![اسرائیلی فوج کی مداخلت سے 44 فلسطینی زخمی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/646b/c3cb/797e/5a2f6af61e3b2.jpg?time=1718364489)
اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اُردن کے مغربی کنارے کے شہر اریحہ میں القدس کو "اسرائیلی دارالحکومت" تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت سے 44 افراد زخمی ہو گئے۔
یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 6 دسمبر کو اپنے ایک اعلان میں کہا تھا کہ امریکہ القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرتا ہے اور امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے القدس منتقل کرنے کے لیے وزارت خارجہ کو احکامات جا ری کر دیے گئے ہیں۔
فلسطینی عوام اس روز سے گاہے بگاہے اس فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرتے رہتے ہیں۔
متعللقہ خبریں
![حوثی: 3 بحری جہازوں پر بیلسٹک اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/b545/26bb/1bcd/66065ed87db7f.jpg?time=1718364489)
حوثی: 3 بحری جہازوں پر بیلسٹک اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے
حملے، فلسطین میں درپیش حالات اور امریکہ اور برطانیہ کے یمن پر حملوں کے جواب میں کئے گئے ہیں: حوثی