مصر، الاسیسی دوبارہ سے صدارتی امیدوار بن رہے ہیں

باغی  صدر الا سیسی  نے اپنے خطاب میں  وطن کے لیے جان کی قربانی بھی دینے کے لیے تیار ہونے کا  کہا کہ "اقتدار اور کرسی کی حوس نہیں رکھتا " اب کے بعد بھی میرا مؤقف یہی ہوگا

892733
مصر، الاسیسی دوبارہ سے صدارتی امیدوار  بن رہے ہیں

مصری صدر عبدالفتح الاسیسی  نےدوبارہ سے صدارتی امیدوار کھڑا ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

مصری دارالحکومت قاہرہ میں منعقدہ "وطن کی کہانی" نامی  سہہ روزہ  کانفرس  کے اختتامی  خطاب میں مصری عوام سے صدا بند ہونے والے الا سیسی نے  کہا کہ "آپ کی منظوری لینے کے لیے دوسری بار  میری صدارتی امیدواری کو قبول کریں ، میں انتخابات میں بھاری اکثریت  سے شراکت کی  تمنا کرتا ہوں۔"

باغی  صدر الا سیسی  نے اپنے خطاب میں  وطن کے لیے جان کی قربانی بھی دینے کے لیے تیار ہونے کا  کہا کہ "اقتدار اور کرسی کی حوس نہیں رکھتا " اب کے بعد بھی میرا مؤقف یہی ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ  بد عنوانیوں میں  ملوث افراد کو صدارتی کرسی پر بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔

 



متعللقہ خبریں