وزیراعظم نیتن یاہو نے 38 ہزار افریقی مزدوروں کو  ملک ترک کرنے  کا حکم دے دیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ملک میں غیر قانونی رہائش پذیر 38 ہزار افریقی مزدوروں کو 90روز کے اندر ملک ترک کرنے  کا حکم دے دیا ہے ۔

882150

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ملک میں غیر قانونی رہائش پذیر 38 ہزار افریقی مزدوروں کو 90روز کے اندر اسرائیل چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دیدی۔ملک چھوڑنے والے ہر شخص کو فضائی خرچ اور 3 ہزار 500 ڈالر دینے کا وعدہ کیا گیا ہے ۔

متعللقہ خبریں