روس نے شام میں دو فوجی اڈے قائم کرنے کا اعلان کر دیا

وزیر دفاع  سرگی شوئیگو  نے بتایا ہے کہ یہ  فوجی اڈے  شام میں مستقل بنیادوں پر قائم ہونگے جس کی منظوری صدر پوٹین دے چکے ہیں

875946
روس نے شام میں دو فوجی اڈے قائم کرنے کا اعلان کر دیا

روسی   محکمہ دفاع   نے  شام میں   دو عدد فوجی اڈے  قائم کرنے کا اعلان کر دیا ۔

  وزیر دفاع  سرگی شوئیگو  نے بتایا ہے کہ یہ  فوجی اڈے  شام میں مستقل بنیادوں پر قائم ہونگے جس کی منظوری صدر پوٹین دے چکے ہیں۔

 یاد رہے کہ   30 ستمبر سن 2015 سے روس،  شام میں جاری آپریشن کا حصہ رہا جس   نے گزشتہ دنوں  شام سے جزوی طور پر نکلنے    کا اعلان کیا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں