شام: عدلیب پر فضائی حملہ،17 عام شہری ہلاک

شام کے جنوب مغربی حصے میں گزشتہ شب کیے جانے والے فضائی حملوں کے نتیجے میں 17 عام شہری مارے گئے ہیں

872250
شام: عدلیب پر فضائی حملہ،17 عام شہری  ہلاک

شام کے جنوب مغربی حصے میں گزشتہ شب کیے جانے والے فضائی حملوں کے نتیجے میں 17 عام شہری مارے گئے ہیں۔

یہ بات شامی خانہ جنگی پر نظر رکھنے والی  انسانی حقوق کی انسانی تنظیم کی طرف سے بتائی گئی ہے۔

اس تنظیم کے سربراہ رامی عبدالرحمان کے مطابق مشتبہ طور پر ان روسی فضائی حملوں میں باغیوں کے زیر قبضہ صوبہ ادلب کے شہر مارشورین میں مختلف گھروں کو نشانہ بنایا گیا۔



متعللقہ خبریں