سعودی حکومت بخوبی واقف ہے کہ وہ کیا کر رہی ہے: صدر ٹرمپ

سعودی عرب میں متعدد شہزادوں اور اہم شخصیات کی گرفتاریوں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاض حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے

842429
سعودی حکومت بخوبی واقف ہے کہ وہ کیا کر رہی ہے: صدر ٹرمپ

سعودی عرب میں متعدد شہزادوں اور اہم شخصیات کی گرفتاریوں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاض حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

 ڈونلڈ ٹرمپ کا ان گرفتاریوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہیں شاہ سلمان اور ان کے بیٹے محمد بن سلمان پر مکمل اعتماد ہے۔

 یاد رہے کہ  سعودی عرب میں گزشتہ  ہفتے کے روز 11شہزادوں، 4 وزراء اور درجنوں سابق وزراء کو بدعنوانی کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں