شام میں خود کش حملے کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد ہلاک

یہ دھماکا ایک خودکش بمبار کے ذریعے ایک اجلاس کے وقت کیا گیا۔ اس واقعے میں دیگر 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری  کس بھی گروپ نے  قبول نہیں کی ہے

788639
شام میں خود کش حملے کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد ہلاک

شام  کے جنوبی علاقے  درعا  میں مخالفین کےٹریننگ  عسکری کیمپ  میں  کیے جانے والے خود کش حملے  کے نتیجے میں  کم از کم 25 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

یہ دھماکا ایک خودکش بمبار کے ذریعے ایک اجلاس کے وقت کیا گیا۔

اس واقعے میں دیگر 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری  کس بھی گروپ نے  قبول نہیں کی ہے۔



متعللقہ خبریں