کویت نے 15 ایرانی سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا
کویت نے 15 ایرانی سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا ہے ۔
کویت نے 15 ایرانی سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا ہے ۔
برطانوی اور فرانسیسی خبر ایجنسیوں نے اطلاع دی ہے کہ کویت نے ایران کی طرف سے اپنے ملک میں موجود دہشت گرد گروپوں کی حمایت کے الزام میں ایرانی سفارتکاروں کی تعداد کو کم کر دیا ہے ۔
ایرانی مہر خبر ایجنسی نے بھی یہ خبر دی ہے کہ کویت نے ایرانی ثقافتی مشن کو بند کر دیا ہے ۔ یہ فیصلہ ایران کے کویت میں موجود ال عبادالی تنظیم کیساتھ روابط کی وجہ سے کیا گیا ہے ۔ دریں اثناء کویت کی وزارت اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ ایران کیساتھ سفارتی تعلقات کے معاملے میں بعض تدابیر اختیارکی گئی ہیں ۔ ایک کویتی ذرائع کے مطابق کویت نے 15 ایرانی سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا ہے اور کویت میں موجود ایران کے ثقافتی ،فوجی اور تجارتی مشنوں کو بند کیا جائے گا ۔
متعللقہ خبریں
اسرائیل عید کے مقدس تہوار کی پراوہ کیے بغیر خونریزی کو جاری رکھے ہوئے ہے
اسرائیل کے غزہ کے شیخ رضوان محلے پر حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جان کی بازی ہار گئے
ہم اسرائیل کے ساتھ کشیدگی کو بڑھانے کے حق میں نہیں، میقاتی
"ہم اسرائیل کی خلاف ورزیوں اور قتل و غارت کی منظم کارروائیوں کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ "